• news

کان کی حفاظت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے: ڈاکٹر نصراللہ رانا

لاہور (پ ر) کان کی حفاظت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کان‘ ناک‘ گلا کے معروف سرجن ڈاکٹر نصراللہ رانا کا کہنا ہے کہ سماعت سے محروم بچوں کے لئے علاج اور ان کو معاشرے میں فعال رکن بنانے کے لئے جدید طریقہ علاج بھی پاکستان میں متعارف کرایا گیا ہے جس سے کانوں کی حفاظت اور جدید علاج پر پیشرفت ہوئی اور پاکستان شہریوں کو شعور حاصل

ای پیپر-دی نیشن