• news

آسٹریلوی فوجیوں کے ہاتھوں 2 بچوں کا قتل قابل مذمت ہے:کرزئی


کابل (اے ایف پی) افغان صدر حامد کرزئی نے صوبہ ارزگان میں آسٹریلوی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 بچوں کے جاںبحق ہونے کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ کرائی نے بیان میں کہا مجھے واقعہ پر دلی افسوس ہوا اور بچوں کے والدین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے ادھر آسٹریلین آرمی چیف جنرل ڈیوڈ نے بھی واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انکوائری شروع کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن