• news

وزیراعلیٰ سے گھر دینے کی اپیل

مکرمی! میں ایک معذور آدمی ہوں میرا کوئی گھر بار نہیں ہے اور میں گھر میں واحد آدمی ہوں جو اپنے چھوٹے چھوٹے بہن بھائیوں کی پرورش کرتا ہوں۔ میری وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف صاحب سے اپیل ہے کہ میری مدد کی جائے اور مجھے بھی ایک چھوٹا سا گھر دیا جائے۔
(ناظم شوکت چیئرمین مسائل کمیٹی ،مکان نمبر4/A لیاقت سٹریٹ پنج محل روڈ مزنگ لاہور)

ای پیپر-دی نیشن