وزیراعلی کے رحیم یار خان اور بہاولپور کے طوفانی دورے، اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ شہبازشریف نے رحیم یار خان اور بہاولپور کے طوفانی دورے کئے اور اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ رحیم یار خان میں اڑھائی ارب روپے کی لاگت سے سیوریج پراجیکٹ کے افتتاح کے علاوہ وزیراعلی نے متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسی عبداﷲ البشا النوعامی کے ساتھ علامہ اقبال اوپن ےونےورسٹی کےمپس روڈ، شےخ خلےفہ آڈےٹورےم، شےخ خلےفہ پبلک سکول، شےخ خلےفہ ہےلتھ کےئر سنٹر، شےخ خلےفہ پےرا مےڈےکل سنٹر، دڑی سانگھی پُل ،کشادگی روڈ دڑی سانگھی تا پےلس، شےخ خلےفہ سپورٹس کمپلےکس، شےخ خلےفہ سٹےڈےم، شےخ خلےفہ ووکےشنل ٹےکنےکل انسٹےٹےوٹ برائے خواتےن اور فےملی پارک کے منصوبوں کا افتتاح کیا۔