• news

آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل بیرسٹر سیف نے استعفی دیدیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری جنرل آل پاکستان مسلم لیگ بیرسٹر سیف نے استعفےٰ دیدیا۔ انہوں نے اپنا استعفےٰ جنرل (ر) مشرف کو ای میل کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن