• news

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمتوں میں کمی کا رجحان


سنگاپور (اے پی پی) ایشیا کی خام تیل کی مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز خام تیل کی فی بیرل قیمتوں میں کمی آنے کا رجحان دیکھا گیا۔


تیل/ رجحان

ای پیپر-دی نیشن