• news

جامعہ کراچی کا معاشی بحران ختم کرنے کےلئے یونیورسٹیوں کے 22 وائس چانسلرز کا تعلیمی فنڈز اکٹھے کرنیکا معاہدہ


اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) یونیورسٹیوں میں تعلیمی فنڈز اکٹھے کرنے کےلئے 22وائس چانسلرز کے درمیان معاہدہ ہوا۔ چیئرمین ایچ ای سی جاوید لغاری اور وائس چانسلرز نے معاہدے پر دستخط کئے۔
 جاوید لغاری نے یقین دہانی کرائی کہ جامعہ کراچی کا معاشی بحران ختم کروانے کےلئے فنڈز فراہم کرنے کی کوشش کی جائیگی۔ اس کےلئے وزیر خزانہ سے ملاقات کی جائیگی۔
فنڈز

ای پیپر-دی نیشن