نواب شیر وسیر اہلیت کیس: چیف جسٹس نے بنچ تبدیلی کی درخواست مسترد کر دی
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب شیر وسیر اہلیت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ نواب شیر وسیر نے استدعا کی اعتزاز احسن میرے وکیل ہیں، بنچ تبدیل کیا جائے۔ چیف جسٹس نے جواب دیا کہ بنچ تبدیل نہیں ہو سکتا۔ کیس کی کارروائی عدالت نے 6مارچ تک ملتوی کر دی۔
اہلیت کیس