• news

فیملی فزیشنز کا جلو پارک میں سپورٹس گالا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) فیملی فزیشنز نے کرکٹ میچ کھیلا اور دیگر گیمز میں حصہ لیا۔ پا کستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیراہتمام جلوپارک میں سپورٹس ڈے کا انعقاد کیا گیا جس میںفیملی فزیشنز خواتین اور ڈاکٹرز نے شرکت کی۔ کرکٹ، ریس، چاٹی ریس، والی بال اور دیگر گیمز بھی کھیلی گئیں۔ ڈاکٹر ثمینہ سعید، ڈاکٹر ہرا سعید، ڈاکٹر نبہیہ، ڈاکٹر شازیہ منظور، ڈاکٹر ناہید ندیم، ڈاکٹر طارق محمود میاں، ڈاکٹر عطاالرحمن بٹ، ڈاکٹر سعید اور دیگر ڈاکٹروں نے شرکت کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن