• news

پشاور: خیبر ایجنسی دھماکہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کا امداد نہ ملنے پر احتجاج

پشاور(این این آئی)خےبر اےجنسی کھجورئی کے رہائشی احمد گل نے خودکش حملے مےں جاں بحق ہونے والے بھائی اور دو بھتےجوں کے خاندان کو حکومت کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقم نہ ملنے کے خلاف گزشتہ روز پشاور پرےس کلب کے سامنے اپنے خاندان کے دےگر افراد کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کےا ۔ مظاہرےن نے ہاتھوں مےں پلے کارڈ اور بےنرز اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے حق مےں مطالبات درج تھے۔ انہوں نے کہا امدادی رقم کے حصول کے لئے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہےں۔ چےف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد خان سے از خود نوٹس لےنے کا مطالبہ کےا ۔ 

ای پیپر-دی نیشن