• news

ایف بی آر نے ٹیکس ہدف میں 190 ارب روپے کی کمی کر دی

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فروری کے دوران 139 ارب روپے کے ٹیکس وصول کیئے۔ رواں مالی سال کے لئے بجٹ میں تجویز کردہ مجموعی ٹیکس ہدف میں 190 ارب روپے کی کمی کر دی گئی۔ سینئرممبرایف بی آر اسرار روف نے بتایا کہ فروری کے دوران 139 ارب روپے کے ٹیکس جمع کیئے گئے۔ جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 20 فیصد زیادہ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن