پنجاب میں صنعتوں کی گیس جلد بحال کرنے کا مطالبہ
لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر کے سابق صدر عرفان قیصر شیخ نے سوئی ناردن گیس کمپنی سے اپیل کی کہ وہ پنجاب کی صنعتوں کےلئے ہفتے مےں 4 دن کی گےس کی بحالی جلد سے جلد شروع کرےں اُنہوں نے کہا کہ پچھلے 3 ماہ مےں صنعتوں کو صرف 12 دن گےس فراہم کی گئی ہےجس کے باعث انڈسٹری بحران کا شکار ہو گئی ہے۔