مخالفین پنجاب حکومت کیخلاف کرپشن کے ثبوت دینے میں ناکام
کراچی (خصوصی رپورٹ) مخالفین پنجاب حکومت کیخلاف کرپشن کے ثبوت دینے میں ناکام رہے۔ امت کے مطابق عمران، کائرہ اور پرویز الٰہی میٹرو بس، اجالا پروگرام اور لیپ ٹاپ سکیم میں بدعنوانیوں کے الزامات لگاتے رہے، ایک ہفتہ قبل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن کے شواہد طلب کئے تھے۔
ثبوت