کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
کراچی (وقائع نگار) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی کے خلاف دائر درخواست پر مدعا علیہان کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ آئینی درخواست یونائٹیڈ ہیومن رائٹس کمشن پا کستان کے جنرل سیکرٹری رانا فیض الحسن نے دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ اس پابندی کے باعث کراچی کے 20لاکھ سے زائد شہری متاثر ہو رہے ہیں۔
چیلنج