• news

امریکہ میں 4 کروڑ 70 لاکھ بچے خیراتی کھانا کھانے پر مجبور

واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ میں غربت تیزی سے بڑھنے لگی، 1 کروڑ 70 لاکھ بچوں کو تین وقت کھانا میسر نہیں ہوتا۔ امریکہ میں 4 کروڑ 70 لاکھ خاندانوں کے ہاں کھانا نہیں پکتا اور وہ خیراتی کھانا کھاتے ہیں

ای پیپر-دی نیشن