• news

سپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ اپریل میں آنے کا امکان


نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) سپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ اپریل کو سنانے کا امکان ہے۔ کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں سلمان بٹ اور محمد آصف کی اپیلوں پر فیصلے میں تاخیر ہو رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن