• news

پاکستان، جنوبی افریقہ پہلے ون ڈے میں پرسوں مدمقابل ہونگے


کیمبرلے (سپورٹس ڈیسک/این این آئی) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ پرسوں کھیلا جائیگا۔ کوچ ڈیو واٹمور ٹیل اینڈرز کی بیٹنگ پر بھی خصوصی توجہ مرکوز کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن