• news

پاکستان سپورٹس بورڈ میں مبینہ کرپشن، ٹین پن بالنگ فیڈریشن کی سپریم کورٹ میں رٹ دائر


لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپورٹس بورڈ میں ہونے والی مبینہ کرپشن کے خلاف پاکستان ٹین پن با¶لنگ فیڈریشن نے سپریم کورٹ آف پاکستان میںرٹ دائر کر دی ہے۔ پاکستان ٹین پین باولنگ فیڈریشن کے سیکرٹری اعجاز الرحمان نے پٹیشن میں الزامات لگائے ہیں کہ ڈی جی سپورٹس بورڈ امیر حمزہ گیلانی جنہوں نے غیرقانونی طور پر گریڈ 20 تک ترقی حاصل کی ہے۔ انہیں کسی سرکاری خط و کتابت کا جواب تیار کرانا نہیں آتا بلکہ 65 سال سے زائد عمر کے شخص کو کنٹریکٹ پر بھرتی کیا ہوا ہے جو ڈی جی سپورٹس کے تمام خطوط کو انگریزی میں پڑھ کر ان کا جواب تیار کراتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن