• news

2013ء کی پہلی فلم ” بھولا اشتہاری “ 15مارچ کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی


لاہور ( کلچرل رپورٹر) اداکار شان اور صائمہ کی نئے سال کی پہلی فلم ” بھولا اشتہاری “ 15مارچ کو نمائش کےلئے پیش کی جائے گی ۔ فلم کو 7مارچ کو ریلیز ہونا تھا مگر بعض وجوہات کی بنا پر اس کی نمائش ملتوی کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن