• news

کراچی اور کوئٹہ میں خونریزی گوادر پورٹ چین کو دیے جانے کا ردعمل ہے

لاہور (خصوصی رپورٹ) کوئٹہ اور کراچی میں خونریزی گوادر پورٹ چین کو دیے جانے کا ردعمل ہے۔ امت رپورٹ کے مطابق دونوں جگہوں پر ہونے والے واقعات میں ایک جیسا میٹریل استعمال ہو رہا ہے۔ ہدایات کی فراہمی کا مرکز بھی ایک ہے۔ انٹیلی جینس اداروں کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ایجنسی ”را“ اور کچھ مغربی ایجنسیاں شدت شدت گروپوں کو استعمال کر رہی ہے۔ انٹیلی جینس اداروں نے شرپسندوں کی معاونت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش کی ہے۔ دوسری طرف عسکری قیادت بھی بدامنی روکنے کے لئے سخت اقدامات کی خواہاں ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن