• news

وقار یونس آئی پی ایل ٹیم حیدرآباد سن رائزر کے باﺅلنگ کوچ بن گئے


 ممبئی (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس آئی پی ایل ٹیم حیدرآباد سن رائزر کے باﺅلنگ کوچ بن گئے ہیں۔ وہ اگلے سیزن میں حیدرآباد کے کھلاڑیوں کی رہنمائی کریں گے۔انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم حیدرآباد سن رائیزرا نے اگلے سیزن کیلئے سابق پاکستانی کرکٹر اور کوچ وقار یونس کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن