• news

الفوٹیک گالف چیمپئن شپ آج ہو گی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ساتویں انفوٹیک گالف چیمپئن شپ آج رائل پام گالف کنٹری کلب میں منعقد ہوگی۔ چیمپئن شپ کو گذشتہ ماہ ہونے والی بارشوں کے باعث ملتوی کر دیا گیا تھا۔ ملک بھر سے 120 سے زائد گالفر اس میں حصہ لیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن