• news

مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سیکرٹری حافظ عبدالکریم نے ٹکٹ کیلئے مسلم لیگ ن کو درخواست دیدی


لاہور (خصوصی رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 172 ڈیرہ غازی خان سے شیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کیلئے مسلم لیگ (ن) کو ٹکٹ کیلئے درخواست دیدی ہے۔
حافظ عبدالکریم

ای پیپر-دی نیشن