بوگس ووٹوں کے اخراج تک بلوچستان میں 4 پینلوں کے سربراہوں کا تحریک انصاف کے الیکشن
ملتوی کرنے کا مطالبہ کوئٹہ (بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے انتخابات میں حصہ لینے والے 4 پینلوں کے رہنماوںنے پارٹی قائد عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بلوچستان میں پارٹی انتخابات کے دوران بوگس ووٹوں کے اندراج کا نوٹس لیتے ہوئے فوری درستگی کرائیں اور تب تک بلوچستان میں انتخابات ملتوی کئے جائیں۔ یہ بات سونامی پینل، انصاف پینل، نظریاتی پینل اور تبدیلی پینل کے رہنما¶ں نوابزادہ شریف جوگیزئی، شکیل احمد دودا، ڈاکٹر علی کاکڑاور دیگر نے کہی۔