• news

ملک گیر بجلی بریک ڈاون سے بچنے کے لئے مانیٹرنگ کے اختیارات واپڈا کو دینے کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی) ملک میں بجلی کے دوبارہ بریک ڈاون سے بچنے کے لئے مانیٹرنگ کے اختیارات وزارت پانی و بجلی سے لے کر واپڈا کو دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو سمری بھی بھجوا دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن