• news

سپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے الوداعی ڈنر 13 مارچ کو دیا جائیگا

 اسلام آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی طرف سے 16مارچ کو رخصت ہونیوالی قومی اسمبلی کے ارکان کے اعزازمیں الوداعی ڈنر بدھ 13مارچ کو دیا جائے گا، اس عشایئے میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف چےئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری سمیت دیگر شخصیات شرکت کریں گی۔ علاوہ ازیں سپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے منگل 12 مارچ کو پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آبادمیں خصوصی محفل میلاد منعقد ہوگی ۔

ای پیپر-دی نیشن