• news

بنگلہ دیش: اپوزیشن پارٹیوں کا حسینہ واجد سے استعفے کا مطالبہ، ہلاکتیں 100 ہو گئیں

ڈھاکہ (خصوصی رپورٹ) اپوزیشن جماعتوں نے بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ امت کے مطابق حکومت مخالف 18 پارٹیوں کے اتحاد نے احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا۔ پولیس فائرنگ سے مرنے والوں کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن