• news

بے خوابی کے شکار افراد کو ورزش اور چہل قدمی کو معمول بنا لینا چاہئے: ماہرین

لندن (ثناءنےوز) بے خوابی کے شکار افراد کو ورزش اور چہل قدمی کو معمول بنا لینا چاہئے۔ ماہرین کہتے ہیں جو لوگ بے خوابی کا شکار یا گہری نیند کے طلبگار ہیں انہیں ورزش اور چہل قدمی کو معمول بنا لینا چاہئے اور وہ کسی کھیل کو زندگی کا حصہ بنا لیں تویہ سونے پہ سہاگہ ہو گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن