کینیا میں صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ یوہوروکیناٹا نے کامیابی حاصل کرلی
نیروبی (اے پی پی) کینیا کے بانی صدر کے بیٹے یوہورو کیناٹا نے صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ جیت لیا۔ کینیا کے الیکشن کمشن سے جاری انتخابی نتائج کے مطابق یوہورو نے انتخابات میں 50.03 فیصڈ ووٹ حاصل کر لئے ہیں۔