• news

نوشہرہ سے کالعدم تنظیم کا کمانڈر ساتھیوں سمیت گرفتار بنوں میں موبائل شاپ کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا

بنوں+ نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ+ آن لائن) جلوزئی کیمپ نوشہرہ سے کالعدم تنظیم کا کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار کمانڈر بازید خان فورسز پر حملوں میں مطلوب تھا۔ بنوں سے آن لائن کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں نامعلوم تخریب کاروں نے موبائل شاپ کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑا دیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن