• news

پنجاب حکومت اجازت دے تو متاثرین بادامی باغ کے گھر بلامعاوضہ تعمیر کرنے پر تیار ہوں: ملک ریاض

اسلام آباد (اے پی اے ) بحریہ ٹاون کے سابق چیئرمین ملک ریاض نے کہا ہے حکومت پنجاب اجازت دے تو متاثرین بادامی باغ کے گھروں کو بلا معاوضہ تعمیر کرنے کو تیار ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے پنجاب حکومت کو پیش کش کی۔ پنجاب حکومت اجازت دے تو متاثرین بادامی باغ کے گھروں کی بلامعاوضہ تعمیر کا کام 24 گھنٹوں کے اندر شروع کیا جا سکتا ہے۔ متاثرہ گھروں کی بحالی کا کام 45 دنوں میں مکمل کیا جائےگا۔ 

ای پیپر-دی نیشن