جعلی ڈگری کیس: بلوچستان اسمبلی کے رکن علی مدد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کوئٹہ (ثناءنیوز) رکن بلوچستان اسمبلی علی مدد جتک کے جعلی ڈگری کےس مےں عدالت مےں پےش نہ ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئےے۔ عدالت نے علی مدد جتک کو جعلی ڈگری کےس مےں طلب کےا تھا لےکن وہ پےش نہےں ہوئے۔ اےڈےشنل ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج عظےم خان نے علی مدد جتک کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔ عدالت نے علی مدد جتک کو حکم دےا ہے کہ وہ آئندہ سماعت پر ہر حالت مےں عدالت مےں پےش ہوں عدالت نے کےس کی مزےد سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی ۔