• news

اہلیت نہ ہونے کے باوجود امین فہیم کے بیٹے کی گریڈ 20میں ترقی

کراچی (وقائع نگار) حکومت سندھ نے وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کے صاحبزادے مخدوم شکیل الزمان کو مطلوبہ اہلیت پر پورا نہ اترنے کے باوجود گریڈ 20میں ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کی سربراہی میں اجلاس میں کیا گیا جبکہ میرٹ پر پورا اترنے والے نیب افسرڈاکٹر نیاز عباسی کانام جان بوجھ کر ڈراپ کردیا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن