یوم پاکستان پر پیغام، 23 مارچ 1945ئ
پاکستان ہی ہماری نجات، ہمارا تحفظ اور ہمارا وقار ہے، اتحاد اور تنظیم کے ذریعے ہی ہم یہ جنگ کامیابی سے لڑنے کی طاقت اور جواز حاصل کرسکتے ہیں (اس مقصد کے حصول کیلئے) کوئی قربانی ایسی نہیں جو نہ دی جاسکے۔ مستقبل میں ہم متحدہ ہندوستان کی بنیاد پر کوئی آئین قبول نہیں کرینگے۔
(یوم پاکستان پر پیغام، 23 مارچ 1945ئ)