• news

سانحہ بلدیہ ٹاﺅن، ناقابل شناخت نعش کی ڈی این اے رپورٹ طلب، تفتیشی افسر کو توہین عدالت کا نوٹس

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کی تفتیش میں لاپرواہی برتنے اورعدالتی احکامات پرعمل نہ کرنے پرتفتیشی افسرکوتوہین عدالت کانوٹس جاری کردیا ہے۔ جسٹس مقبول باقر اور جسٹس ریاضت علی نے کیس کی سماعت کی، اے پی اے کے مطابق عدالت نے سانحہ کی ناقابل شناخت نعشوں کی ڈی این اے رپورٹ طلب کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن