• news

لاہور سمیت مختلف شہروں میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار

لاہور (سٹی رپورٹر) لاہور سمیت متعدد شہروں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، تفصیلات کے مطابق لاہور میں دن بھر مطلع آبر الود رہنے کے بعد رات کو شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 24 گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
بارش

ای پیپر-دی نیشن