• news

جوزف کالونی کی تعمیر نو کیلئے ملک ریاض کی پیشکش مسترد

کراچی (خصوصی رپورٹ) جوزف کالونی کی تعمیر نو کیلئے ملک ریاض کی پیشکش مسترد ہو گئی۔ امت کے مطابق مسلم لیگ (ن) سمجھتی ہے اس طرح آفر سے اسے سیاسی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ لیگی رہنما¶ں نے اسے حکمران جماعت کی نئی چال قرار دیا۔ پنجاب حکومت نے جوزف کالونی میں تعمیر نو کا 40 فیصد کام مکمل کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن