• news

شوکت عزیز ویڈیو کانفرنس کے ذریعے لال مسجد کمشن کو بیان ریکارڈ کرائیں گے

لندن (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم شوکت عزیز ویڈیو کانفرنس کے ذریعے لال مسجد کمشن کو بیان ریکارڈ کروائیں گے۔ شوکت عزیز نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان آنے سے انکار کر دیا تھا۔ کمشن کے سیکرٹری کامران بشارت مفتی لندن روانہ ہو گئے۔
بیان ریکارڈ

ای پیپر-دی نیشن