• news

پشاور: سڑک کنارے پریشر ککر بم دھماکہ ایس ایس پی رورل محفوظ رہے

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) داﺅد زئی پشاور میں سڑک کنارے پریشر ککر میں رکھے بم کا دھماکہ ہوا۔ اس وقت ایس ایس پی رورل جاوید خان کی گاڑی گزر رہی تھی تاہم جاوید خان محفوظ رہے۔
بم دھماکہ

ای پیپر-دی نیشن