پاکستان اےران گےس پائپ لائن منصوبے کے خاتمے کےلئے امرےکہ کی سفارتی سرگرمےاں تےز
اسلام آباد (آن لائن) پاک اےران گےس پائپ لائن منصوبے کے سنگ بنےاد کے بعد امرےکہ نے سفارتی سرگرمےاں تےز کردےں، امرےکی عہدےداروں نے گزشتہ2 روز مےں8اہم سےاستدانوں سے ملاقاتےں کےں۔ پاکستان اور اےران گےس پائپ لائن منصوبے کا جس دن سنگ بنےاد رکھا گےا اسی شام اسلام آباد مےں نائب سفےر کی رہائش گاہ پر رچرڈ اولسن اور دےگر عہدےداروں نے نثار علی خان، اسحاق ڈار، خواجہ آصف سے ملاقاتےں کےں۔
امریکی سرگرمیاں