• news

بنگلہ دیش میں مظاہرے ہنگامے، ہندوﺅں کے 47 مندر اور 700 گھر جلا دیئے گئے

ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش میں 2 ہفتے سے جاری مظاہروں اور ہنگاموں کے دوران ہندوﺅں کے 47 مندر اور 700 گھر جلا دیئے گئے۔ یاد رہے جماعت اسلامی کے رہنماﺅں کو مبینہ جنگی جرائم پر سزاﺅں کیخلاف پرتشدد مظاہرے ہوئے اور وزیراعظم حسینہ واجد کی حکومت کے انتقامی رویئے کے سبب اسلام پسند سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن