• news
  • image

فنکشنل لیگ نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کیلئے اسلم سنجرانی،حسین ہارون اور خیر محمد جونیجو کے نام تجویز کردیئے

 کراچی(نوائے وقت نیوز) مسلم لیگ فنکشنل نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کیلئے نام تجویز کرلئے۔ ذرائع کے مطابق اسلم سنجرانی، حسین ہارون اور خیر محمد جونیجو کے نام نگران وزیراعلیٰ سندھ کیلئے تجویز کئے گئے۔مجوزہ نام سندھ اسمبلی میں پیش کئے جائیںگے۔
فنکشنل لیگ /نام تجویز

epaper

ای پیپر-دی نیشن