• news

کالعدم تنظیم بلوچ ری پبلکن آرمی نے سکیورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (آن لائن) کالعدم تنظیم بلوچ ری پبلکن آرمی نے سکیورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ کالعدم تنظیم بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پیر کی شب بلوچ سرمچاروں نے بولان ہائی وے روڈ کو بلاک رکھا ۔

ذمہ داری قبول

ای پیپر-دی نیشن