• news

سینئر نائب صدر ق لیگ بلوچستان سردار عبدالرحمن کھیتران پارٹی سے مستعفی

 کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) ق لیگ بلوچستان کے سینئر نائب صدر سردار عبدالرحمن کھیتران نے پارٹی سے استعفیٰ دیدیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ آئندہ لائحہ عمل کا اعلان 3 روز کے اندر کرینگے۔
 

ای پیپر-دی نیشن