• news

جوزف کالونی کا جلاﺅ گھیراﺅ منصوبہ بندی کے مطابق ہوا:ناصر رمضان گجر

لاہور (پ ر) ق لیگ لاہور کے نائب صدر ناصر رمضان گجر نے کہا جوزف کالونی کا جلاﺅ گھیراﺅ منصوبہ بندی کے مطابق ہوا۔ واقعہ بادامی باغ قبضے کی واردات تھی، پنجاب حکومت کا خوفناک چہرہ سامنے آ چکا ہے۔ وزیراعلی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے انکوائریوں کے حکم دیتے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن