امن و امان قائم کرنے کیلئے بلوچستان کو فوج کے حوالے کیا جائے: آسیہ اسحاق
لاہور (لیڈی رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق نے ضلعی الےکشن کمشنر کوئٹہ ضےاءاللہ قاسمی کے بہیمانہ قتل کی شدےد مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں موجودہ حکومت کے دور میں دہشت گردی عروج پر ہے، حکومت گورنر راج کے نفاذ کے باوجود امن و امان قائم نہیں ہو سکا، امن و امان قائم کرنے کیلئے ضروری ہے کہ بلوچستان کو فوج کے حوالے کیا جائے۔