• news

لاہور ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ میں مزید 3 میچوں کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ میں تین میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ لمز فٹبال کلب نے گڑھی شاہو کلب کو تین صفر سے ہرا دیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن