• news

پنجاب یوتھ فیسٹیول دنیا کا سب سے بڑا فیسٹیول قرار

لاہور (سپورٹس رپورٹر) گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے پنجاب حکومت کے زیراہتمام منعقد ہونے والے یوتھ فیسٹیول کو دنیا کا سب سے بڑا یوتھ فیسٹیول قرار دیدیا ہے۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے کارلوس نے حضوری باغ میں منعقد ہونے والی اختتامی تقریب میں سرٹیفیکٹ پیش کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن