لیاقت آباد:18 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق
لاہور (نامہ نگار) لیاقت آباد کے علاقہ مےں اٹھارہ سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ لیاقت آباد کے علاقہ پنڈی سٹاپ کے قریب عادل اےک سنوکر کلب مےں سنوکر کھےل رہا تھا کہ اس کا ہاتھ بجلی کی اےک ننگی تار سے چھو گےا جس سے وہ کرنٹ لگنے سے جھلس کر شدےد زخمی ہو گیا۔ طبی امداد کے لئے ہسپتال لے جاےا جا رہا تھا راستے مےں ہی دم توڑ گےا۔