• news
  • image

لاہور ہائیکورٹ نے پاسکو کو گندم فروخت کی اجازت دے دی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چار لاکھ ٹن گندم کی فروخت پر پابندی عائد کئے جانے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے پاسکو کو گندم فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن